لالہ موسیٰ میں گرین لالہ موسیٰ کی سکیم


Tallat Gondal Posted on September 02, 2018

اپنی مدد آپ کے تحت لالہ موسیٰ میں گرین لالہ موسیٰ کی سکیم۔ جس میں لالہ موسیٰ کے نوجوان اپنی جیب سے چھوٹے کئی طرح کے پودے خرید کر لگا رہے ہیں۔